Sunday, 8 January 2017

دعاگو دعا کرنے والے

دعاگو

یہ جو حادثوں
اور بیماریوں سے
میں بچتا رہا ہوں
ہیں باقی ابھی کچھ
مِری زندگی کی
دعا کرے والے

محسن بھوپالی

No comments:

Post a Comment