Friday, 1 January 2021

فبای آلاء ربکما تکذبن

 فبای آلاء ربکما تکذبن


اتنے خوبصورت خنک موسم میں

ہلکی ہلکی ٹکور کرتے آفتابی دن میں

ہوا کے خوشگوار ماحول میں جذب

سہل سانس لیتے ہوئے

چاروں طرف نظر بھر کے دیکھو ذرا

فبای آلاء ربکما تکذبن

ہر سمت یہی ورد ہو رہا ہے


عذرا مغل

No comments:

Post a Comment