Thursday, 2 December 2021

يہ جو اک سلسلہ ہے تاروں کا

سلسلہ


يہ جو اک سلسلہ ہے تاروں کا

يہ فسانہ ہے غم کے ماروں کا 

اک خلا ہے جو تيرگى ميں گُم ہے 

اک خلا ہے جو خامشى ميں گُم ہے 

آسمانوں کى اشکبارى ہے 

روشنى کى تلاش جارى ہے 


پيرزادہ سلمان

No comments:

Post a Comment