Friday, 10 June 2022

چاند راتوں میں چاندنی بن کر

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


چاند راتوں میں چاندنی بن کر

میرے آنگن میں تم اترتے ہو

ہجر آنکھوں کو خیرہ کرتا ہے


غزالہ انجم

No comments:

Post a Comment