رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
بس یہی ہے کہ کھو گیا ہم سے
کوئی پوچھے نہ سانحہ ہم سے
کتنے لشکر یہاں سے گزریں گے
اور پوچھیں گے راستہ ہم سے
گفتگو بعد میں کہیں ہو گی
پہلے تُو آنکھ تو مِلا ہم سے
اعطاس احمد
No comments:
Post a Comment