رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اس سے بڑھ کر لاچارگی کیا ہو گی
وہ چار بہنوں کا اکلوتا بھائی
بِنا اپنے چھوٹے ہونے کی پرواہ کیے
روزانہ گھر سے کام کو نِکلے
رات گئے دیر سے لوٹے
اور معصوم ننھے ہاتھ
گُھٹنوں پر رکھ کر
اپنے دو دُکھوں پر روتا رہے
پہلا یتیمی اور دوسرا غربت
عنیزہ غفور
No comments:
Post a Comment