Monday, 10 April 2023

خدا دیتا نہیں ہے دکھ

 خدا

دیتا نہیں ہے دکھ

کسی کے نفس کی وسعت سے زیادہ

مِرے دل میں مگر اس نے

زمینوں آسمانوں سے بھی بڑھ کر

وسعتیں رکھ دیں


بلقیس ظفیرالحسن

No comments:

Post a Comment