رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
میں سرِ کوہ چاند ہوں اٹکا ہوا
تیری آنکھ کہاں لگی ہے
میں پل بھر ہوں، سرک جاؤں گی
محبوب! تجھ پر میں سر فدا کروں
حبہ خاتون
(کشمیری سے اردو زبان میں ترجمہ)
No comments:
Post a Comment