Saturday, 2 January 2021

دین ہو کہ دنیا ہو کھیل ہو تماشا ہو

 الا ماشاء اللہ


دِین ہو کہ دنیا ہو

کھیل ہو تماشا ہو

شاعری کی محفل ہو

اہلِ فن کا مجمع ہو

لیڈ کرنے والوں میں 

جلسۂ صدارت کی

سخت اشتہا دیکھی

ہم نے بس انا دیکھی


ابن منیب
نوید رزاق بٹ

No comments:

Post a Comment