رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
میرا سر ہے جو جھکنے کی ادا نہیں جانتا
تم میرے ساتھ چل نہیں سکتے
تمہارے پیروں کو کاندھوں پہ
چڑھنے کی عادت ہے
اور میں
کاندھے جھکا نہیں سکتا
کہ ان پہ ہی تو میرا سر ہے
جو جُھکنے کی ادا نہیں جانتا
زاہد مختار
No comments:
Post a Comment