Wednesday, 10 January 2024

فیصلہ صرف اورصرف تمہارے ہاتھ ہے

 ایک بُوند پانی


بارش کا قطرہ

سیپ کے منہ میں

جائے تو 

موتی بنے

کیلے

کی صحبت میں رہے تو

تو کافور بن جائے

سانپ

کی سنگت اسے

زہریلا کر دے

اب 

فیصلہ

صرف

اور صرف 

تمہارے ہاتھ ہے


ڈاکٹر انوری بیگم

No comments:

Post a Comment