عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
میں جب اسم محمدﷺ
لوحِ دل پر پیار سے
تحریر کرتا ہوں
تو پھر فرطِ عقیدت سے
میں اس کو چُوم لیتا ہوں
اے میر ے محمدﷺ
آپﷺ میرے واسطے
دونوں جہانوں میں
بڑی نعمت ہیں
وہ نعمت
کہ جس کو کائناتِ عقل و دانش
خود بخود تسلیم کرتی ہے
بڑی تعظیم کرتی ہے
ارشد خالد
No comments:
Post a Comment