فلمی گیت
آج سوچا تو آنسو بھر آئے
مدتیں ہو گئیں مسکرائے
ہر قدم پر اُدھر مُڑ کے دیکھا
ان کی محفل سے ہم اُٹھ تو آئے
رہ گئی زندگی درد بن کے
دل کی نازک رگیں ٹُوٹتی ہیں
یاد اتنا بھی کوئی نہ آئے
کیفی اعظمی
آج کیفی اعظمی کی برسی ہے
No comments:
Post a Comment