رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تلاش
میں اس سے
جدا ہوئی تو
اب یہ عالم ہے
دل مجھ کو
میں دل کو
ڈھونڈتی رہتی ہوں
پھر یوں ہوا کہ
اک راہ نکالی جائے
اک ترکیب لڑا لی جائے
بات نظموں کی
لفظوں میں ڈھالی جائے
دلِ وحشی کی نا مانی جائے
مریم ناز
No comments:
Post a Comment