Monday, 21 February 2022

رب سے مانگ مانگ کے تھک چکا ہوں

 تھکن


سیاہی بھری رات کے آخری دم توڑتے ہوئے پہر میں

سنا ہے خدا خود پکارتا ہے کہ؛

ہے کوئی مانگنے والا

میں ایسے لمحے میں بارہا تم کو 

رب سے مانگ مانگ کے تھک چکا ہوں

اب میں رات میں اکثر جلدی ہی سو جاتا ہوں


عاصم رشید

No comments:

Post a Comment