Wednesday, 3 May 2023

مجھے وہ تو مل گیا مگر محبت نہیں ملی

 محبت نہیں ملی


ایک دن تتلیوں کے سنگ

میں نے اک بوڑھے پیڑ کے نیچے ٹھہر کر

یہ دعا کی تھی

یا خدا! مجھے کچھ نہیں چاہیے 

بس وہ مل جائے

پھر یوں ہوا کہ مجھے وہ تو مل گیا، مگر

محبت نہیں ملی


امان سعید

No comments:

Post a Comment