Monday, 15 May 2023

آنے والے تو مدینے سے ہو کے آیا ہے

 عارفانہ کلام حمد نعت مقبت


آنے والے

تُو مدینے سے ہو کے آیا ہے

اس مہکتی ہوئی جنت میں جُھومنے دے مجھے

اپنے پیروں کو چُومنے دے مجھے

آنے والے

تُو مدینے سے ہو کے آیا ہے


وصی شاہ

No comments:

Post a Comment