Wednesday, 13 May 2026

لوگ یہ سمجھتے ہیں بیٹیاں پرائی ہیں

 بیٹیاں پرائی ہیں


یہ عجب جہالت ہے

لوگ یہ سمجھتے ہیں 

بیٹیاں پرائی ہیں؟ 

حق انہیں نہیں دینا

بوجھ ہیں یہ کاندھوں کا

کیوں یہ سوچ لیتے ہیں؟ 

بیٹیاں نہیں چاہئیں 

سوچتے نہیں جاہل

بیٹیاں نہیں ہوں گی

باپ کی زمینوں پر

پھول پھر نہیں اگنے 


عثمان ملک

No comments:

Post a Comment