Thursday, 12 February 2026

کہ ہجرت کیا ہے

 کسے معلوم ہے اک دن

مجھے پھر ایک ان دیکھے جزیرے کی طرف چپ چاپ جانا ہے

جہاں صندل کے قد آور درختوں تلے

کچھ لوگ میرے منتظر ہوں گے

انہیں تشویش ہو گی مجھ سے پوچھیں گے

کہ ہجرت کیا ہے؟

کیوں اپنے وطن کو چھوڑ جاتا ہے


جمیل احسن

No comments:

Post a Comment