Saturday, 15 July 2023

میں جب تمہاری آنکھوں میں داخل ہوتا ہوں

 تمہاری آنکھیں


میں جب تمہاری آنکھوں میں داخل ہوتا ہوں

تو جادو سے اڑنے والے قالین پر سوار ہوتا ہوں

جسے نارنجی اور گلابی بادلوں نے اٹھا رکھا ہوتا ہے

اور جو زمین کی طرح گھوم رہا ہوتا ہے

تمہاری آنکھوں میں


شاعری: نزار قبانی

اردو ترجمہ: منو بھائی

No comments:

Post a Comment