Saturday, 15 July 2023

خدا کی مدد پر بھروسہ رکھو

 اعلان جہاد


خدا کی مدد پر بھروسہ رکھو

محمدؐ کے کلمے کو پڑھتے چلو

عزیزو لڑو اور اس وقت تک

کہ جب تک ہمیں فتح حاصل نہ ہو 

اور جب پرچم ملا


رحمٰن کیانی

عبدالرحمٰن کیانی

No comments:

Post a Comment