Showing posts with label ہمت رائے شرما. Show all posts
Showing posts with label ہمت رائے شرما. Show all posts

Saturday, 25 July 2026

سہمی ہوئی آہوں نے سب کچھ کہہ ڈالا

 ماہیا٭/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


سہمی ہوئی آہوں نے

سب کچھ کہہ ڈالا

خاموش نگاہوں نے


ہمت رائے شرما 

Saturday, 8 February 2025

دور کہیں جا کر اک دنیا بسائیں ہم

 ماہیا٭/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


کھو کر پائیں ہم

دور کہیں جا کر

اک دنیا بسائیں ہم


ہمت رائے شرما 

Thursday, 10 October 2024

کچھ کھو کر پاتے ہیں

 ماہیا٭/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


کچھ کھو کر پاتے ہیں

یاد میں ساجن کی

یوں جی کو بہلاتے ہیں


ہمت رائے شرما 

Tuesday, 17 September 2024

جذبۂ پاک حمد باری کے بعد اے خامہ

 عارفانہ کلام حمد نعت منقبت

جذبۂ پاک


حمد باری کے بعد اے خامہ

مئے وحدت کا بھر کے لا اک جام

دل میں رکھتا ہوں ایک جذبۂ پاک

ہے مجھے احترام پاک کلام

کیا سنیں گے وہ حالِ دل میرا

ہے گزارش بطرزِ استفہام

Sunday, 15 September 2024

اشکوں میں روانی ہے اردو ماہیہ

ماہیا٭/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


اشکوں میں روانی ہے

آنسو پی پی کر

مدہوش جوانی ہے


ہمت رائے شرما