Thursday, 10 October 2024

کچھ کھو کر پاتے ہیں

 ماہیا٭/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


کچھ کھو کر پاتے ہیں

یاد میں ساجن کی

یوں جی کو بہلاتے ہیں


ہمت رائے شرما 

No comments:

Post a Comment