Showing posts with label اٹل بہاری واجپائی. Show all posts
Showing posts with label اٹل بہاری واجپائی. Show all posts

Friday, 3 July 2026

ہم جنگ نہ ہونے دیں گے

 ہم جنگ نہ ہونے دیں گے


٭وشوشانتی کے ہم سادھک ہیں جنگ نہ ہونے دیں گے

کبھی نہ کھیتوں میں پھر خونی کھاد پھلے گی

کھلیانوں میں نہیں موت کی فصل کھلے گی

آسمان پھر کبھی نہ انگارے اُگلے گا

ایٹم سے ناگاساکی پھر نہیں جلے گا

Thursday, 26 February 2026

بات بنائیں بگڑ گئی دودھ میں دراڑ پڑ گئی

 دودھ میں دراڑ پڑ گئی


خون کیوں سفید ہو گیا

بھید میں ابھید کھو گیا

بٹ گئے شہید، گیت کٹ گئے

کلیجے میں کٹار گڑ گئی

دودھ میں دراڑ پڑ گئی

کھیتوں میں بارودی گندھ

Monday, 26 August 2024

بھری دوپہری میں اندھیارا آؤ پھر سے دیا جلائیں

 آؤ پھر سے دیا جلائیں


بھری دوپہری میں اندھیارا

سورج پرچھائیں سے ہارا

انترتم کا نیہہ نچوڑیں، بجھی ہوئی باتی سُلگائیں

آؤ پھر سے دیا جلائیں


ہم پڑاؤ کو سمجھے منزل

لکچھ ہوا آنکھوں سے اوجھل

Friday, 27 August 2021

ایک ایک کر میت چلا جیون بیت چلا

جیون بیت چلا


کل کل کرتے آج

ہاتھ سے نکلے سارے

بھوت بھوشیت کی چنتا میں

ورتمان کی بازی ہارے

پہرا کوئی کام نہ آیا

رس گھٹ ریت چلا