رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
آج مِلی وہ مُجھے
ایک طویل عرصے کے بعد
اسے مُسکراتا دیکھ کر
میں نے پُوچھ ہی لیا
اور کیا کیا ختم کرو گی
مُجھ سے وابستہ چیزوں میں
وہ سوچ میں پڑ گئی
پھر مُسکرا کر بولی؛
سب سے پہلے
اپنی ذات کو
عینی اسد
No comments:
Post a Comment