Showing posts with label گل ارباب. Show all posts
Showing posts with label گل ارباب. Show all posts

Saturday, 13 June 2026

پیاری لڑکی تمہیں سب زندگی کہہ کر بلاتے ہیں

 پیاری لڑکی


سُنو پیاری لڑکی

میری ہتھیلی پر خُوشی کی تتلیوں کے سب رنگ سجے ہیں

اگر اجازت ہو تو

تمہارے اُداس چہرے پر مل دوں؟

پیاری لڑکی

Wednesday, 26 November 2025

انسان بهی موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں

 لوگ کہتے ہیں

انسان بهی موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں

کہ جیسے

کبهی خزاں کا پیلا موسم

کبهی بہار کا رنگیلا موسم

کبهی بارشوں کا گیلا موسم

Saturday, 26 October 2024

اے ابن آدم میں وہ عورت ہوں

 اے ابن آدم

میں وہ عورت ہوں

کہ میں نے جنا ہے

پیغمبروں کو

ولیوں کو

عقل والے

Monday, 2 September 2024

وقت رخصت ماں نے کہا تها

 وقت رُخصت ماں نے کہا تها

بیٹی

سسرال میں جب کوئی دکھ ملے تو

ہمت کهونا نہیں

ٹُوٹ کر رونا نہیں

میں نے حیرت سے پوچها

رونا بهی نہیں ہے

Saturday, 31 August 2024

وہ کعبے کی پر نور تجلیاں وہ مدینے کی مہکتی ہوئی گلیاں

 عارفانہ کلام حمد نعت منقبت 


وہ کعبے کی پر نور تجلیاں 

وہ مدینے کی مہکتی ہوئی گلیاں 

وہ مِنیٰ کے خیموں میں ساری رات جاگنا 

وہ عرفات میں رو رو کر بخشش کی بھیک مانگنا 

مُزدلفہ کی وہ تھکی تھکی سی رات

وہ پتھروں کا نشانہ بنتے جمرات