عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
آپ کا ہوں میں امتی آقاﷺ
ہے یہ نعمت بہت بڑی آقاﷺ
ہے فضیلت درودﷺ کی ساری
جو لحد میں ہے روشنی آقاﷺ
ذات وہ آپؐ کی ہے جس کے لیے
بزم کونین ہے سجی آقاﷺ
عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
آپ کا ہوں میں امتی آقاﷺ
ہے یہ نعمت بہت بڑی آقاﷺ
ہے فضیلت درودﷺ کی ساری
جو لحد میں ہے روشنی آقاﷺ
ذات وہ آپؐ کی ہے جس کے لیے
بزم کونین ہے سجی آقاﷺ
عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
عشق ہے مصطفیٰؐ کا سینے میں
ہے مزہ اس لیے ہی جینے میں
خواب دیکھے ہیں جو مدینے کے
پورا پر خواب ہو مدینے میں
آپﷺ کے در کا ہوں گدا ورنہ
اور خوبی نہیں کمینے میں
عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
حضورﷺ آپ مدینے کبھی بلائیں مجھے
وہ جالیاں وہ نظارے سبھی دکھائیں مجھے
حضورﷺ آپ کا دست کرم جو سر پر ہے
کبھی بھی چھو نہ سکیں گی یہ سب بلائیں مجھے
میں چاہتا ہوں ٹھکانہ جہاں پہ آپﷺ کا ہے
یہ مثل خاک لے جائیں وہاں ہوائیں مجھے
کل رات میں نے خواب جو دیکھا نیا نیا
پھرتا تھا میری آنکھ میں چہرہ نیا نیا
اپنی وہ حد کو چھوڑ کے باہر نکل گیا
ملتا ہے جس بھی شخص کو رتبہ نیا نیا
تُو نے تو پھر غریب کو سمجھا ہی کچھ نہیں
آیا جو تیرے ہاتھ میں پیسہ نیا نیا