Showing posts with label میاں وقار. Show all posts
Showing posts with label میاں وقار. Show all posts

Sunday, 19 March 2023

کوئی رومانوی نظم نہیں لکھ پایا

 مدت ہوئی میں

کوئی رومانوی نظم نہیں لکھ پایا 

میرے لب کسی کی

جبیں کے بوسے کو ترس گئے ہیں 

اگر تم چاہو تو 

یہ تسلسل ٹوٹ سکتا ہے

Friday, 16 December 2022

سنو اداسی سے پرہیز کیا کرو

 وہ لوگ 

جنہیں کبھی کسی نے پھول نہیں دیا 

جو ویک اینڈ پر کہیں نہیں جاتے 

جن کے آنسوؤں سے 

کبھی کوئی گلاب نہیں کِھلا 

جنہیں بارش کے ہونے 

Saturday, 2 July 2022

تمہاری مسکراہٹ کے پرچم

 میں چاہتا ہوں کہ 

اس شہر کی ہر گلی 

ہر چوک 

ہر چوراہے میں 

تمہاری مسکراہٹ کے پرچم لہرائے جائیں 

تاکہ ماحول کی گُھٹن کم ہو 

Friday, 15 April 2022

محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں

 ہم ایک عجیب معاشرے میں رہتے ہیں 

ہم کسی خوبصورت پھول کو 

کسی خوبصورت منظر کو 

فطرت کی دلکشی کو 

محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں 

تو لوگ کہتے ہیں کہ؛

Wednesday, 22 December 2021

ہم ایک نئی دنیا بسائیں گے

 ہم ایک نئی دنیا بسائیں گے

اور اس دنیا میں

محبوباؤں کے نام پر شہر آباد ہوں گے

جو کسی دیوتا کے نام پر

کبھی بھی جلائے نہیں جائیں گے

جہاں مائیں اپنے بچوں کو گود میں لیے

Tuesday, 21 December 2021

اخراجات کی فہرست بنا رہا ہوں

 اخراجات کی فہرست


آج ہی تنخواہ آئی ہے

اخراجات کی فہرست بنا رہا ہوں

مکان کا کرایہ

گھر کا سودا سلف

بجلی و گیس کا بل

Tuesday, 19 October 2021

میں اس محبت پر ایمان لا چکا ہوں

 انسان کی اوسط عمر 60 سے 70 سال ہے

اور اتنی سی عمر تو

میں تمہاری مداح سرائی میں گزار دوں

تمہیں کیا لگتا ہے کہ میں جو

ہر وقت حسن اور حسیناؤں میں

گِھرا رہتا ہوں

Wednesday, 15 September 2021

وبا کے دنوں میں محبت

 وبا کے دنوں میں محبت


کیسا حسین ستم ہے کہ

جب ہماری قربت کے موسم آئے

تو شہر میں وبا پھوٹ پڑی

ان دنوں میں تمہارے خد و خال کا تصور کر کے

تمہارے حسن کو

Monday, 13 September 2021

پل بھر میں انسان کی ترجیحات بدل جایا کرتی ہیں

 پل بھر میں انسان کی ترجیحات بدل جایا کرتی ہیں

زندگی سے تھکے کینسر کے مریض کو

اپنے وارڈ کی نرس سے محبت ہو جائے تو وہ

زندگی کی دعائیں مانگنے لگ جاتا ہے

وہ چاہتا ہے اُسے کچھ مہلت مل جائے 

اور وہ ایک محبت کر لے

Sunday, 12 September 2021

کل سے تمام کاروباری مراکز بند ہوں گے

 تم مجھے ان بكس میں بتا سکتی ہو


کل سے

تمام کاروباری مراکز بند ہوں گے

تم مجھے

ان بكس میں

بتا سکتی ہو کہ

مہندی

Tuesday, 22 June 2021

مشن کمپلیکیٹڈ اوور اینڈ آؤٹ

مشن کمپلیکیٹڈ اوور اینڈ آؤٹ


جس دن کوریڈور میں تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گی

اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر ایک پیغام گونجے گا

مشن کمپلیکیٹڈ، نظام شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پا لیا ہے

اوور اینڈ آؤٹ


میاں وقار

Sunday, 20 June 2021

سٹریس اور ڈپریشن میں تم مجھے کال کر سکتی ہو

 سٹریس اور ڈپریشن میں

تمہیں اجازت ہے

کہ تم مجھے کال کر سکتی ہو

میں تمہیں

قبانی اور جان کیٹس کی وہ رومانوی نظمیں سناؤں گا

جنہیں سن کر تم

Monday, 14 June 2021

میری محبوبہ ان محبوباؤں کے جیسی نہیں

 میری محبوبہ 


میری محبوبہ ان محبوباؤں کے جیسی نہیں

جن کی صحرائی ذات میں انسان کھو جاتا ہے 

اور سراب کی حالت میں 

تشنہ لب ہی اپنی جان دے دیتا ہے 

میری محبوبہ 

Sunday, 13 June 2021

میں شاید تمہاری زندگی میں کچھ اچھا اضافہ نہ کر سکوں

 میں شاید

تمہاری زندگی میں 

کچھ اچھا اضافہ نہ کر سکوں 

میں شاید 

دنیا کے سامنے تمہاری 

کوئی خوبصورت شبیہ نہ پیش کر سکوں 

Saturday, 12 June 2021

خدا نے عورت کو یہ مہارت دی ہے

 خدا نے 

عورت کو یہ مہارت دی ہے 

کہ محسوس کرنے والوں کے لیے 

اس کا ہر اشارہ ایک نظم کی حیثیت رکھتا ہے 

اور اس کی ایک سادہ سی ادا بھی

کسی شاعر کے ہر دیوان پر بھاری پڑ سکتی ہے

Friday, 11 June 2021

شاعری ادب کا حقیقی چہرہ ہے

 شاعری ادب کا حقیقی چہرہ ہے 

شاعری خوبصورت ہے 

شاعری محبت ہے 

اور بلاشبہ

کہیں نا کہیں ہمارے جینے کی وجہ شاعری ہی ہے

لیکن

Wednesday, 7 April 2021

محبت پر ایک طویل نظم لکھ سکتا ہوں

 کہیں سنا تھا

شاعر بننے کے لیے ہجر لازم ہے

لکھاری کو ایک چوٹ درکار ہوتی ہے

درد سے فنکار کے فن میں نکھار آتا ہے

لیکن میری زندگی تو

حسین بانہوں کے حصار