Sunday, 12 September 2021

کل سے تمام کاروباری مراکز بند ہوں گے

 تم مجھے ان بكس میں بتا سکتی ہو


کل سے

تمام کاروباری مراکز بند ہوں گے

تم مجھے

ان بكس میں

بتا سکتی ہو کہ

مہندی

چوڑیاں

اور پرفیوم

کس ایڈریس پر بھیجنے ہیں؟


میاں وقار

No comments:

Post a Comment