Showing posts with label فرح بھٹو. Show all posts
Showing posts with label فرح بھٹو. Show all posts

Tuesday, 2 January 2024

کہیں بم دھماکے کہیں زلزلے

 کہیں بم دھماکے، کہیں زلزلے

اے خُدا کب رُکیں گے یہ سلسلے

کہیں عمل مکافات ہیں

کہیں قُدرتی آفات ہیں

بشر پر آئی ہیں وہ سختیاں

پناہ مانگتے آدم زاد ہیں

Friday, 8 December 2023

زندگی کے نصاب میں محبت کی اک کتاب ہے

 محبت کی کتاب


زندگی کے نصاب میں

محبت کی اک کتاب ہے

اس کے ایک ایک صفحے پر میری وفا درج ہے

تم کو گر فُرصت ملے تو اس کو ضرور پڑھ لینا

بوسیدہ سا ایک ورق ہے

بے ربط سی تحریر ہے

Wednesday, 6 December 2023

برسوں بعد تجھ سے ملاقات خوب رہی

 برسوں بعد تجھ سے ملاقات خوب رہی

وصل کی از سرِ نو شروعات خوب رہی

ایک چھتری، برستا ساون، تُو اور میں

کل شب جو برسی برسات، خوب رہی

تیرے دل کی گُفتگو میری دھڑکن نے سنی

خاموشی میں ہوئی جو بات خوب رہی

Saturday, 26 March 2022

میرے بستر پر نیند رکھی ہے

 خود فریبی


میرے بستر پر

نیند رکھی ہے

بس ذرا بستر پر جاؤں

تو سو جاؤں گی

یہی سوچ کر روز