سُن
جب تُو نماز پڑھنے جا رہا ہو
مسجد کے راستے میں ہو
نماز کا وقت بھی نکلا جا رہا ہو
راہ ميں ایک شخص مِلے
روتا ہوا، سِسکتا ہوا
سُن
جب تُو نماز پڑھنے جا رہا ہو
مسجد کے راستے میں ہو
نماز کا وقت بھی نکلا جا رہا ہو
راہ ميں ایک شخص مِلے
روتا ہوا، سِسکتا ہوا
جاگ
اے مُٹھی بھر خاک
اٹھ
اپنی رگِ جاں سے اٹھ
اٹھ
کائنات کی وسعتوں میں بکھر
آہ
میں بوڑھی ہو گئی ہوں
مجھے زمانے کا چلن سمجھ نہیں آ رہا
لوگ آدم خور ہو گئے ہیں
کہتے ہیں، یہی زمانے کی خوراک ہے
یہی فیشن ہے
غلامی سے ہمارا انکار ہو گا
اگر زمین بیچنی ہی ہے تو اچھے داموں بیچ ہی دو
ہمارا کام اگر غلامی کرنا ہے
تو پھر مالک تم ہو یا کوئی اور
کیا فرق پڑتا ہے
ہاں اگر کچھ نیا ہو سکتا ہے