آج پھر
برِصغیر رقص میں ہے
خار دار باڑھ کے اُس طرف بھی
خار دار باڑھ کے اِس طرف بھی
سرحدوں کی سرخ لکیروں پر بھی
اور مانگ رہا ہے آزادی
آزادی قید کرنے والوں سے آزادی
آزادی کے پر کاٹنے والوں سے آزادی
آزادی غلام کرنے والوں سے آزادی
آزادی بیچنے والوں
نورالہدیٰ شاہ
No comments:
Post a Comment