Saturday, 25 January 2020

سیاست تنگ گلیوں کے چور دروازوں

سیاست تنگ گلیوں کے چور دروازوں سے گزرتی رہی ہے
یہ تو معلوم تھا
مگر ایک دن سیاست طوائف کا کوٹھا بنا دی جائے گی 
یہ خبر نہ تھی
یہ بھی خبر نہ تھی
کہ سیاست کی زبان ننگی کر کے یوں چوراہے پر نچائی جائے گی 
اور اس کے ننگے پن پر واہ واہ کرنے والوں کا ہجوم لگ جائے گا

نورالہدیٰ شاہ

No comments:

Post a Comment