Saturday, 25 January 2020

یہ استاد واپس کر اے سوتیلی ماں

یہ استاد واپس کر اے سوتیلی ماں
یہ دشمن کے بچوں کو نہیں پڑھاتا
یہ اپنے بچوں کو پڑھاتا ہے
دشمن کے بچوں کو غداری پڑھائی جاتی ہے
اپنے بچوں کو امن اور حب الوطنی پڑھائی جاتی ہے
ان بچوں کا استاد واپس کر اے سوتیلی ماں

نورالہدیٰ شاہ

No comments:

Post a Comment