Showing posts with label حسن درس. Show all posts
Showing posts with label حسن درس. Show all posts

Sunday, 14 June 2026

بس ایسے ملے کہ جدا ہو گئے ہم

 بس ایسے ملے کہ 

جدا ہو گئے ہم

جدا ہو کر پھر ہم

شجر میں کھلے یوں

کنارے بھی کئی

ندی کے پھر دیکھے

Friday, 24 October 2025

سب کچھ ہو بس ضرور مگر پیار چاہیے

 سب کچھ ہو بس ضرور، مگر پیار چاہیے

مئے کا بھلا سرور مگر پیار چاہیے

ایمان و دین ہو گا، دوزخ اور جنتیں

خالص خدا کا نور مگر پیار چاہیے

اولاد، کام اور یہ غم روزگار کے

ہاں ہاں یہ ہو حضور مگر پیار چاہیے

Monday, 13 February 2023

کولھیوں کے ساتھ کولھی ہو جاؤں

حسن درس سندھی شاعری اردو ترجمہ


کولھیوں کے ساتھ کولھی ہو جاؤں

ہاں ہاں ہاں میں ہولی ہو جاؤں

سنجھا کے وقت وہ سارے کولہی

ٹھہرے کے مٹکے کھولتے ہیں

گردن کے زنجیر اتارتے ہیں

صدیوں کے درد گاتے ہیں

Thursday, 8 April 2021

شاعری کے ديس میں زندگی کے ساز پر

سندھی شاعری سے اردو ترجمہ


 شاعری کے ديس میں

زندگی کے ساز پر 

موت کی گمبھیر دُھن 

لوگ سُنتے جا رہے 

اور ازل خانے سے یہ

ناز اور انداز سب