سندھی شاعری سے اردو ترجمہ
شاعری کے ديس میں
زندگی کے ساز پر
موت کی گمبھیر دُھن
لوگ سُنتے جا رہے
اور ازل خانے سے یہ
ناز اور انداز سب
طائرانِ درد اب
چاہ چُنتے جا رہے
شاعری کے دیس میں
اور بِپتا بھيس میں
سبز پنچھی یاد کے
عشق بُنتے جا رہے
حسن درس
مترجم: یاسر قاضی
No comments:
Post a Comment