Thursday, 8 April 2021

دیکھ میں ہجراں والی ہو گئی

 زرد کلائی

کالا دھاگہ 

درد کی جلتی دوپہروں میں

جیون ہار کے چلتے چلتے

کالی رات سی کالی ہو گئی

دیکھ 

میں ہجراں والی ہو گئی


نامعلوم

No comments:

Post a Comment