رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
نو بجے کی خبروں میں
یہ خبر سنی میں نے
آج شہر میں تیرے
موسموں کی شہزادی
پالکی سے اتری ہے
ابر کھل کے برسا ہے
خیر چھوڑو جانے دو
پتھروں کے شہروں میں
بارشیں بھی اتریں تو
خواب کیا اگائیں گی
پھول کیا کھلائیں گی
صفیہ چوہدری
صفیہ چودھری
No comments:
Post a Comment