Showing posts with label اعظم راہی. Show all posts
Showing posts with label اعظم راہی. Show all posts

Monday, 15 August 2022

ملبے میں دبا موسم

 ملبے میں دبا موسم


بے کراں مخملی وادیوں میں

سفید کالے سُبک سے گھوڑے

ایالیں اپنی اُڑا رہے ہیں

بدن سے نکلتے پسینے کی

مست جھاگ مہکاتے

Sunday, 9 May 2021

تدبر اپنے پیروں میں ضبط کی زنجیر ڈالو

 تدبر


اپنے پیروں میں

ضبط کی زنجیر ڈالو

اور

زبان کو لگام دو

صبر کا سہارا لو

Saturday, 8 May 2021

مطالعہ مرے اندر جھانک کے دیکھو

 مطالعہ


مِرے اندر

جھانک کے دیکھو

اس کونے سے اس کونے تک

پوشیدہ ادوار ہیں کتنے

نادانی سے دانائی تک

کل اور آج وہ زمانہ بھی کیا زمانہ تھا

 کل اور آج


وہ زمانہ بھی

کیا زمانہ تھا

جب

لوگوں کے سر سفید ہوجاتے تھے

لیکن خون سُرخ ہی رہتا تھا

قیمتی صفر

 قیمتی صفر


جب

گھر میں عورت آئی

میں تقسیم ہوا

پھر بچے آئے

اور تقسیم ہوا

پھر ایک دن میں

Friday, 7 May 2021

بے کراں مخملی وادیوں میں سفید کالے سبک سے گھوڑے

 ملبے میں دبا موسم


بے کراں مخملی وادیوں میں

سفید کالے سبک سے گھوڑے

ایالیں اپنے اُڑا رہے ہیں

بدن سے نکلتے پسینے کی

مست جھاگ مہکاتے