Saturday, 8 May 2021

مطالعہ مرے اندر جھانک کے دیکھو

 مطالعہ


مِرے اندر

جھانک کے دیکھو

اس کونے سے اس کونے تک

پوشیدہ ادوار ہیں کتنے

نادانی سے دانائی تک

مِرے اندر

زنگ آلود کتبے بھی ہیں

پڑھ جو سکو تو پڑھ لو ان کو

اعظم راہی

No comments:

Post a Comment