Sunday, 30 May 2021

تیرے لیے اک شعر کہنا تھا

 تیرے لیے ایک نامکمل نظم


تیرے لیے اک شعر کہنا تھا

لفظوں کے گودام خالی پڑ گئے

جذبے

سمندری تہہ میں چھپ گئے

خیال

فشارگاہ میں روپوش ہوئے

تمہیں محض

آنسوؤں سے دیکھا جا سکتا ہے

ہچکیوں میں


امجد بابر

No comments:

Post a Comment