Showing posts with label مونس فراز. Show all posts
Showing posts with label مونس فراز. Show all posts

Sunday, 2 January 2022

ہم نے یہ کب کہا ہے کہ اچھا نہیں ہوا

ہم نے یہ کب کہا ہے کہ اچھا نہیں ہُوا

جس کی تھی آرزو ہمیں ویسا نہیں ہوا

ٹی وی پہ نیوز آ گئی ان کے زکام کی

لیکن ہمارے قتل کا چرچا نہیں ہوا

عدل و وفا امن و محبت کو چھوڑ کر

صاحب تمہارے راج میں کیا کیا نہیں ہوا