رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
حزِیں دل کا وِجدان بھی لے لو
کرو عشق عرفان بھی لے لو
غزل کہہ رہا ہوں غزل پر میں
سنو میرے ارمان بھی لے لو
اُٹھا کر ذرا ناوکِ مژگاں
مِری جاں مِری جان بھی لے لو