Sunday, 9 May 2021

تدبر اپنے پیروں میں ضبط کی زنجیر ڈالو

 تدبر


اپنے پیروں میں

ضبط کی زنجیر ڈالو

اور

زبان کو لگام دو

صبر کا سہارا لو

حالات کے آگے

سِپر نہ ڈالو

چلتے رہو قلم ساتھ لیے

سربستہ راز کے پرت

خودبخود کھُلتے جائیں گے


اعظم راہی

No comments:

Post a Comment