Saturday, 8 May 2021

کل اور آج وہ زمانہ بھی کیا زمانہ تھا

 کل اور آج


وہ زمانہ بھی

کیا زمانہ تھا

جب

لوگوں کے سر سفید ہوجاتے تھے

لیکن خون سُرخ ہی رہتا تھا

آج

سر بھی سفید

اور خون بھی سفید


اعظم راہی

No comments:

Post a Comment