رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
غلامی سے ہمارا انکار ہو گا
اگر زمین بیچنی ہی ہے تو اچھے داموں بیچ ہی دو
ہمارا کام اگر غلامی کرنا ہے
تو پھر مالک تم ہو یا کوئی اور
کیا فرق پڑتا ہے
ہاں اگر کچھ نیا ہو سکتا ہے
تو وہ تم نہیں
نورالہدیٰ شاہ
No comments:
Post a Comment