رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کی انمول شاعری کا خزانہ🌷 Rung E Urdu a blog of famous poetry of past & present
اگر دستک دو
اور میں گھر پہ نہ ملوں
تو رکنا
لوٹ نہ جانا
خود میں انتظار کی سکت نہ پاؤ تو
اپنے دل میں جھانک لینا
میں تمہیں وہیں بیٹھی ملوں گی
نیلم احمد بشیر
No comments:
Post a Comment