Saturday, 31 October 2020

کہاں ہو تم

کہاں ہو تم؟

وہ ہر دم مجھ سے پوچھا کرتا تھا

کہاں ہے وہ؟

میں کس سے پوچھوں آج؟

اور کیوں پوچھوں؟

کہیں وہ سچ ہی نہ بول دے

تو پھر کہاں ہوں گی میں؟


نیلم احمد بشیر

No comments:

Post a Comment