رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
خاموشی ہی بہتر ہے
تلخیاں ہیں باتوں میں
سختیاں ہیں لہجوں میں
مر گئی ہے سچائی
سسکیوں میں انساں کی
درد سانس لیتا ہے
زخم روز ملتے ہیں
دل پہ چوٹ لگتی ہے
روح بھی تڑپتی ہے
غیر سے گِلہ کیسا
کوئی بھی نہیں اپنا
بے حسوں کی دنیا میں
نامعلوم
No comments:
Post a Comment