Showing posts with label نسیم گولیاری. Show all posts
Showing posts with label نسیم گولیاری. Show all posts

Tuesday, 9 May 2023

راس آئی اس کو میری وفا کم بہت ہی کم

راس آئی اس کو میری وفا کم بہت ہی کم

اس واسطے ہے اس سے گِلہ کم بہت ہی کم

دل کی عبارتوں کو زیادہ نہیں پڑھا

ہم سے یہ کارِ نیک ہوا کم بہت ہی کم

وہ پیڑ جس کے سائے کی مُجھ کو تلاش تھی

سایہ مِلا تو اس کا مِلا کم بہت ہی کم